ایران کے نویں صدر مسعود پزشکیان 29 ستمبر 1954 میں ایران کے مغربی آذربائیجان کے مہاباد ضلع میں پیدا ہوئے ۔ پزشکیان سید محمد خاتمی کی حکومت میں وزير صحت تھے اور آٹھویں، نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں پارلیمانی انتخابات میں مسلسل تبریز کی نمائندگی میں جیت حاصل کی۔ اسی طرح پارلیمنٹ کے دسویں دور میں وہ ڈپٹی اسپیکر بھی رہے۔