مسعود پزشکیان 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹوں کی اکثریت سے عوام کے منتخب صدر بن گئے۔ ووٹوں کی گنتی کے خاتمے کے بعد وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ہفتے کی دوپہر ایک پریس کانفرنس میں باضابطہ اعلان کیا۔