اجراء کی تاریخ: 28 جون 2024 - 17:57
اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی شہر اہواز میں بھی ملک کے دیگر علاقوں کی طرح جمعہ 28 جون کی صبح آٹھ بجے چودھویں صدارتی الیکشن میں پولنگ شروع ہوگئی۔