اجراء کی تاریخ: 28 جون 2024 - 11:17
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے آج چودہویں صدارتی الیکشن کے لئے پولنگ کا وقت شروع ہوتے ہی تہران کے وقت کے مطابق صبح 8 بجے اپنا ووٹ ڈالا۔