ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 25 جون 2024 - 13:43 عید غدیر کے موقع پر رہبر انقلاب سے لوگوں کی ملاقات عید غدیر خم اور 14ویں صدارتی انتخابات کے موقع پر ایران کے 5 صوبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے ایک گروپ نے منگل کی صبح (25 جون 2024) کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ لیبلز ایران رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای عید غدیر