نیاران پیلس کمپلیکس میں "شیدا" اوپیرا تھیٹر اسٹیج کیا گیا۔ یہ اسٹیج ڈرامہ یہودا آوازخان اور شیدا (شاہ طہماسب کی بیٹی) کی محبت کی کہانی پر مشتمل ہے۔ ان کی محبت قزلباش کے غصے اور حصول اقتدار کی ہوس کی نذر ہوجاتی ہے۔