اجراء کی تاریخ: 13 جون 2024 - 20:14
ایران میں برکت گروپ کے صحی و دواؤں کے شعبے کی طرف سے کینسر کی 5 نئی دواؤں کی رونمائی کی گئی ہے۔ جن میں پھیپھڑوں، خون جیسے مختلف طرح کے کینسر کی دوائيں بھی شامل ہيں۔