صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کے آغاز سے اب تک 636 صیہونی فوجی مختلف محاذوں پر مارے جا چکے ہیں۔
ان میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران 3 ہزار 601 صیہونی فوجی زخمی ہوئے اور صہیونی فوج کو کنکشن لائنوں میں فورسز کی کمی کا سامنا کرنا پڑا۔
غزہ کی پٹی میں مزاحمتی گروہوں کی مہلک ضربوں نے صیہونی کمانڈروں کو بہت زچ کیا ہے اور وہ فوجیوں کو بھرتی کرنے کے لیے سوشل نیٹ ورکس کا رخ کرنے پر مجبور ہیں۔