اجراء کی تاریخ: 26 مئی 2024 - 18:41
شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر پاکستان کے رہنماؤں نے تعزیت پیش کی اور کہا ہے کہ یہ ایران نہیں بلکہ امت اسلامیہ کا نقصان ہے ۔ ہم نے بہترین دوست کھودیا ہے۔ صدر رئیسی نے حال ہی میں پاکستان کا تین روزہ دورہ کیا تھا اور بڑی اہم ملاقاتیں اور گفتگو ہوئی تھی۔ امام خامنہ ای