اجراء کی تاریخ: 24 مئی 2024 - 17:22
جمعے کی شام تہران کے علاقے شہرک غرب میں شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبداللّہیان کی مجلس ترحیم میں عوام کے ساتھ ہی ملکی اور غیر ملکی شخصیات نے بھی شرکت کی