اجراء کی تاریخ: 22 مئی 2024 - 19:57
تہران (ارنا) شہید ایرانی صدر کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شریک غیر ملکی حکام نے آج بروز بدھ (22 مئی 2024) کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔