یمنیوں کا یہ منصوبہ مستقبل میں سرنگوں کا ایک وسیع نیٹ ورک بنائے گا اور شاید مستقبل کے شہر اور میزائل سیلو / اسٹور بھی اسکا حصہ ہوں۔
یمنی مسلط کردہ جنگ کے دور کے خاتمے کے بعد واضح طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تجربات کی پیروی کر رہے ہیں، جب میزائل طاقت کی ترقی کے ساتھ ساتھ زیر زمین میزائل لانچ سیلو اور ڈرونز اور میزائلوں کے زیر زمین شہروں کا منصوبہ شروع ہوا تھا اور آج اسکا بہترین نتیجہ آ گیا ہے۔