ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 9 مئی 2024 - 19:18 حرم امام رضا (ع) میں جشن کا آغاز جمعرات کی شام (9 مئی 2024) کو حضرت معصومہ (ع) کے یوم ولادت اور عشرہ مہربانی کے آغاز کے موقع پر حرم امام رضا (ع) پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ لیبلز ایران مشہد امام رضا علیہ السلام حضرت معصومہ عشرہ مہربانی