ارنا کے مطابق اس ریلی میں مختلف طلبا تنظیموں کے اراکین،سیاسی کارکنوں اورسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیوں کی اکیڈمک تنظیموں کے اراکین نے شرکت کی اور لبیک یا اقصی اور غزہ کی آزادی کے نعرے لگائے۔
مظاہرین نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور فلسطین کے حامی امریکی نیز یورپی یونیورسٹی طلبا کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا