اجراء کی تاریخ: 5 مئی 2024 - 18:29
تہران کے پینتیسویں بین الاقوامی کتب میلے کی مجلس منتظمہ کے صدریاسراحمد وند اور ترجمان علی رمضانی نے اتوار کو امام خمینی عیدگاہ میں ایک پریس کانفرنس میں اس سال کے کتب میلے کی خصوصیات بیان کیں اور اس کے بعد صحافیوں نے اس کتب میلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا