اجراء کی تاریخ: 30 اپریل 2024 - 18:33
برکینا فاسو کے وزیر اعظم کیلم ڈی تامبیلا نے جو تہران کے دورے پر آئے ہیں، منگل 30 اپریل کی صبح ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان سے ملاقات کی