اس سے قبل اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستان کا دو روزہ دورہ جاری رکھتے ہوئے آج شام اپنے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کی۔
صدر ایران سید ابراہیم رئيسی نے پاکستان کا دورہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔
اس سے قبل دونوں ملکوں کے سربراہوں نے بھی ملاقات کی اور اعلی وفود کی شرکت سے ایک نشست کا بھی انعقاد کیا گيا ۔
اس دورے میں دونوں ملکوں کے درومیان تعاون کے 8 معاہدوں پر دستخط ہوئے۔