پوٹاشیم نائٹریٹ پر مشتمل کیمیائی کھاد کی یہ کھیپ ایک ٹرک کے ذریعے غیر ملکی ٹرانزٹ سسٹم کے تحت ازبکستان بھیجے جانے کے لیے کسی تیسرے ملک کی جانب سے ایران بھیجی گئی تھی۔
اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران کے کسٹم کے ذریعے کسی بھی اسرائيلی سامان کی درآمد اور نقل و حمل ممنوع ہے۔