اجراء کی تاریخ: 24 مارچ 2024 - 13:23
نئے ہجری شمسی سال کے چوتھے دن بہت سے سیاحوں نے آذربائيجان کا فیروزہ کہی جانے والی ارومیہ جھیل کا سفر کیا ہے۔ یہ جھیل ہمیشہ ہی مغربی و مشرقی آذربائيجان کے سیاحوں کی خاص توجہ کا مرکز رہی ہے۔