اجراء کی تاریخ: 11 مارچ 2024 - 17:37
ماہ مبارک رمضان اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد کی مناسبت سے مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے مقدس روضے کے گنبد کی 10 ماہرین کی شرکت سے صاف صفائي کی گئي۔