مشہد-ارنا- ماہ مبارک رمضان کی آمد کے موقع پر مشہد میں امام رضا علیہ السلام کی مقدس ضریح سے غبار ہٹایا گيا اور خالص پھولوں کے پانی سے اسے دھویا گيا۔