اجراء کی تاریخ: 28 فروری 2024 - 00:17

ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے امیدواروں نے 22 فروری سے اپنی تشہیراتی مہم کا آغاز کر دیا۔ ایران میں 1 مارچ کو پارلیمانی اور ماہرین کونسل کے انتخابات کا انعقاد ہوگا۔