پارلمانی انتخابات
-
پاکستانآصف علی زرداری نے دوسری بار پاکستان کے صدارت کا عہدہ سنبھال لیا
اسلام آباد/ ارنا- پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی حمایت سے آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدارت کے عہدے پر فائز ہوگئے۔
-
سیاستڈھائی کروڑ سے زیادہ عوام نے ووٹنگ ميں حصہ لیا/ 41 فیصد ٹرن آؤٹ
غیررسمی ذرائع کے مطابق، ایران کی 12ویں پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے چھٹے دور میں 25ملین رائے دہندگان نے شرکت کی ہے۔
-
تصویرایران میں ماہرین اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات- شیراز
ایران میں پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے لئے ووٹنگ کا عمل جمعرات کی صبح 8 بجے سے شروع ہوا اور کئي بار ووٹنگ کے وقت میں توسیع کی گئي۔ یہ ووٹنگ پارلیمنٹ کی 290 اور ماہرین اسمبلی کی 88 سیٹوں کے لئے ہو رہی ہے۔
-
سیاستانتخابات میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی، تصویری رپورٹ
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے آج بروز جمعہ (1 مارچ 2024) صبح 8 بجے حسینیہ امام خمینی (رح) میں بنائے گئے موبائل پولنگ بوتھ میں 12ویں پارلیمانی انتخابات اور مجلس خبرگان یا ماہرین کونسل کے چھٹے انتخابات کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
تصویرایران میں انتخاباتی جوش و جذبہ اپنے عروج پر
ایران میں پارلیمانی انتخابات کی تیاری مکمل ہوچکی ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انتخابی مہم کا سلسلہ پورے زور و شور سے جاری رہا۔ اس دوران ایران کے ہر شہر و قصبے میں امیدواروں اور ان کے حامیوں نے بھرپور انداز میں اپنے اپنے منصوبے پیش کئے۔ آئین کے مطابق، انتخابی مہم ووٹنگ سے 32 گھنٹے پہلے ختم ہوجاتی ہے۔
-
سیاستامریکی فوجی افسر کی خودسوزی، غزہ کے بارے میں مغرب کی پالیسیوں کی فضیحت کا نتیجہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انتخابات سے قبل ایک ملاقات میں کہا: مغرب کی پالیسیاں اس حد تک شرمناک ہو چکی ہیں کہ امریکی فضائيہ کا ایک افسر خود سوزی کر لیتا ہے۔
-
تصویرایران میں انتخاباتی مہم
ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے امیدواروں نے 22 فروری سے اپنی تشہیراتی مہم کا آغاز کر دیا۔ ایران میں 1 مارچ کو پارلیمانی اور ماہرین کونسل کے انتخابات کا انعقاد ہوگا۔
-
پاکستانپاکستان ، پنجاب میں پہلی خاتون وزیر اعلی
اسلام آباد-ارنا- پاکستان میں عام انتخابات کے 17 دنوں بعد مسلم لیگ ن نے پنجاب میں فتح کے بعد حکومت تشکیل دی ہے اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو پنجاب کا وزیر اعلی بنایا گیا ہے۔
-
پاکستاندھاندلی کے تمام الزامات مسترد کئے جاتے ہیں: الیکشن کمیشن، فسادیوں سے نمٹا جائے گا: نگراں وزیر اعظم
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے الیکشن کمیشن نے، عام انتخابات میں دھاندلی کے دعووں کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستانعمران خان کی جماعت کا انتخابات میں واضح برتری حاصل کرنے کا دعوی
اسلام آباد (ارنا) عمران خان کی جماعت کے سربراہ نے حالیہ انتخابات میں پارٹی کے امیدواروں کی زبردست برتری کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف جلد ہی 170 نشستیں جیت کر پاکستان میں حکومت بنائے گی۔