تہران (ارنا) مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں نے اتوار کی صبح (18 فروری 2024) کو تبریز کے عوام کی تاریخی بغاوت کی سالگرہ کے موقع پر کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔