اجراء کی تاریخ: 10 فروری 2024 - 10:29
ایران کا اسلامی انقلاب اپنے حساس ترین مرحلے میں داخل ہوچکا تھا، فوج کے ایک اہم حصے نے بادشاہی نظام کا ساتھ چھوڑ کر عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا تھا۔ کامیابی تک پہنچنے میں محض 1 دن بچے تھے۔ (یہ تصاویر اسلامی جمہوریہ ایران کی رسمی نیوز ایجنسی کے آرکائیو کی ہیں۔ یہ تصاویر 10 فروری سن 1979 کے دن لی گئی ہیں۔ یعنی انقلاب کی کامیابی سے محض ایک دن قبل)