22 بہمن
-
عالم اسلامسعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کی انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ پر مبارکباد
تہران (ارنا) سعودی عرب کے فرمانروا اور ولی عہد نے الگ الگ پیغامات میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کو اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
معاشرہتہران میں جشن انقلاب اسلامی ایران کی ریلی کے شرکاء کی جانب سےغزہ کے مظلوم بچوں کی حمایت
تہران (ارنا) انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ کی ریلی کے موقع پر تہران میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی علامتی لاشوں کو سڑکوں پر رکھ کر غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔
-
معاشرہانقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ پر ہندوستان، پاکستان اور ترکیہ کی ایران کو مبارکباد
تہران (ارنا) ہندوستان، پاکستان اور ترکیہ کی وزارت خارجہ نے آج 22 بہمن ایران کے اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
چند منٹ پہلے،
معاشرہصدر ایران 22 بہمن کے مارچ میں شریک
اہران (ارنا) سید ابراہیم رئیسی نے چند منٹ قبل 22 بہمن کی ریلی میں شرکت کی۔
-
معاشرہ22 بہمن انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ، عوامی مارچ
تہران (ارنا) 22 بہمن 1402 بروز اتوار انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویر10 فروری سن 1979- انقلاب کامیابی کے دروازے پر
ایران کا اسلامی انقلاب اپنے حساس ترین مرحلے میں داخل ہوچکا تھا، فوج کے ایک اہم حصے نے بادشاہی نظام کا ساتھ چھوڑ کر عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا تھا۔ کامیابی تک پہنچنے میں محض 1 دن بچے تھے۔ (یہ تصاویر اسلامی جمہوریہ ایران کی رسمی نیوز ایجنسی کے آرکائیو کی ہیں۔ یہ تصاویر 10 فروری سن 1979 کے دن لی گئی ہیں۔ یعنی انقلاب کی کامیابی سے محض ایک دن قبل)
-
سیاستایران بھر میں یوم 22 بہمن کی ریلییاں نکالی گئیں
تہران، ارنا- 22 بہمن اور ایرانی انقلاب کی فتح کی 44 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک گیر مارچ کا آغاز کیا گیا۔
-
تصویراسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ
اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ اور 22 بہمن کی رات کو تہران شہر کے 70 مقامات کو بیک وقت شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
-
سیاستایرانی عوام نے ملک بھر میں اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر 'اللہ اکبر' کے نعرے بلند کیے
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ اور 22 بہمن کے موقع پر عوام نے گزشتہ رات گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر اللہ اکبر کے نعرے بلند کئے۔
-
آیت اللہ خامنہ ای کی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں سے ملاقات میں؛
سیاستاس سال 22 بہمن عوام کی عزت اور قومی اتحاد کا مظہر ہے
تہران۔ ارنا۔ قائد اسلامی انقلاب نے اس بات پر زور دیا کہ انشاء اللہ اس سال 22 بہمن عوام کی موجودگی کا مظہر، عوام کے وقار کا مظہر، عوام کے ایک دوسرے پر اعتماد کا مظہر اور قومی اتحاد کا مظہر ہوگا اور میری عوام کی مشورہ یہ ہے کہ وہ اس ریلی اور عظیم دن کو قومی اتحاد کا مظہر بنادیں۔