عشرہ فجر
-
سیاستانقلاب اسلامی کی سالگرہ پر پاکستان کا تہنیتی پیغام
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی حکومت نے ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر باضابطہ طور پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے تہنیتی پیغامات
تہران/ ارنا- سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولیعہد محمد بن سلمان اور اسی طرح متحدہ عرب امارات کے سربراہ محمد بن زائد اور دبی کے حاکم محمد بن راشد آل مکتوم نے صدر ایران کے نام الگ الگ تہنیتی پیغامات بھیجے ہیں۔
-
تصویرتوحیدی ادیان کے گلزار شہدا میں گل افشانی و گلاب پاشی
جمعرات 6 فروری کو عشرہ فجر کی مناسبت سے توحیدی ادیان کے شہدا کی تکریم کے سلسلے میں، توحیدی ادیان کے گلزار شہدا میں شہیدوں کے مزاروں پر گل افشانی اور گلاب پاشی کی رسم ادا کی گئی جس میں ملک کے حکام، شہیدوں کے لواحقین اور ارمنی عیسائی اور یہودی مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
پاکستان اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن، ممتاز پاکستانی شخصیات کی شرکت
اسلام آباد – ارنا -اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے دنیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ ہی پاکستان کے وفاقی ئی جس میں پاکستان کے وزیر خزانہ ، ممتاز سیاستدانوں اور اسلامی انقلاب کے شیدائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
-
تصویرصدر مملکت سے غیر ملکی سفیروں کی ملاقات
دنیا بھر کے ملکوں کے سفیروں اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں نے جمعرات 6 فروری کو اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی
-
تصویرفجر فلم فیسٹیول کا 43واں دور- پانچواں دن
عشرہ فجر ایران کے آرٹ کے شعبے کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔ ہر سال پہلی فروری سے لیکر 11 فروری تک گزشتہ ایک سال کے دوران تیار شدہ بہترین فلموں کی رونمائی کی جاتی ہے۔ اس سال "سودائے سیمرغ" کے حصے میں 33 فلمیں شامل ہیں جبکہ 4 ایرانی اینیمیشن فلموں کی بھی پہلی بار رونمائي کی جا رہی ہے۔ ان میں سے 13 وہ فلمیں ہیں جن کے ہدایتکار پہلی بار اس فیسٹیول میں شامل ہو رہے ہیں۔
-
تصویرایرانی حکومتی عہدیداروں کا امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے نظریات سے عہد تجدید وفا
صدر ایران مسعود پزشکیان اور دیگر حکومتی اراکین نے ہفتہ کی صبح (1 فروری) عشرہ فجر کے دوسرے دن اسلامی انقلاب کی فتح کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر امام خمینی کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھاۓ اور امام راحل کے نظریات سے عہد تجدید وفا کیا۔
-
ویڈیوکلپ1979 میں امام خمینی کی وطن واپسی، ارنا کے کیمرے سے
تہران - ارنا - امام خمینی (رہ) 14 سال کی جلاوطنی کے بعد 1 فروری 1979 کو ایران واپس آئے اور تہران میں تقریباً 30 لاکھ ایرانیوں نے ان کا استقبال کیا۔
-
عشرہ فجر کے موقع پر
سیاسترہبر انقلاب کی مزار بانی انقلاب پر حاضری
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عشرہ فجر کے موقع پر جمعرات کی صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھا۔