اجراء کی تاریخ: 9 فروری 2024 - 11:21
ڈیزرٹ گولڈ کیمل فیسٹیول جمعرات کی شام (9 فروری 2024) صوبہ کرمان کے قصبہ قلعہ گنج کی میزبانی میں منعقد ہوا۔ کرمان کے اس جنوبی علاقے میں 20 ہزار سے زائد اونٹ ہیں اور یہ علاقہ اونٹوں کی افزائش کے لحاظ سے ملک میں پانچویں نمبر پر ہے۔