ایران کے نیشنل اسپیس ٹیکنالوجی ڈے کی تقریب ہفتہ کی صبح (3 فروری 2024) صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایرو اسپیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہوئی۔