اجراء کی تاریخ: 16 جنوری 2024 - 17:07
تہران (ارنا) الیکٹرک ٹیکسیوں کی نقاب کشائی کی تقریب منگل کی صبح (16 جنوری 2024) کو کان کنی، صنعت و تجارت کے وزیر عباس علی آبادی اور تہران کے میئر علیرضا زاکانی کی موجودگی میں تہران ٹیکسی آرگنائزیشن میں منعقد ہوئی۔