اجراء کی تاریخ: 11 جنوری 2024 - 18:46
تہران میں صیہونیت اور داعش سے مقابلے کے ليے میڈیا کا اتحاد عنوان کے تحت ایک سمینارکا انعقاد کیا گيا ہے جس میں بڑے پیمانے پر ملکی و غیر ملکی صحافیوں نے حصہ لیا۔