تہران (ارنا) ٹریڈ ڈیویلپمینٹ آرگنائزیشن کے اعدادوشمار کے مطابق ایران کی گیس کی برآمدات میں قدر اور وزن کے لحاظ سے بالترتیب 139 فیصد اور 115 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ارنا کے نامہ نگار کے مطابق، ایران کی ٹریڈ ڈیویلپمینٹ آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق، پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال کے پہلے 7 مہینوں میں ایران کی گیس کی برآمدات میں مالیت کے لحاظ سے 1 ارب 379 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جو کہ ٪139 کے برابر ہے، جبکہ وزن کے لحاظ سے گیس کی برآمدات 2 بلین 374 ملین ڈالر رہیں جو ٪115 کا اضافہ ہیں اور اس طرح گیس کی کل برآمدات 3 لاکھ 779 ہزار ٹن اضافے سے 7 لاکھ 55 ہزار ٹن تک پہنچ گئیں۔