ایران کے مرکزی بینک نے ملک میں اقتصادی سرگرمیوں میں مسلسل اضافے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ رواں ایرانی سال (1402) کے پہلے 6 مہینوں میں ملک کی اقتصادی ترقی بشمول آئل بیسڈ اور نان آئل میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں٪ 4.7 اور ٪ 3.6 اضافہ ہوا ہے۔
رواں سال کے پہلے اور دوسرے سیزن میں مثبت معاشی نمو پچھلے سال کے تمام سیزن سے ذیادہ رہی جس سے ملک میں معاشی سرگرمیوں کے تسلسل کی نشاندہی ہوتی ہے۔