اجراء کی تاریخ: 19 دسمبر 2023 - 17:05
جزیرہ آشورادہ ایک سیاحتی علاقہ ہے جس پر صدر مملکت نے گلستان صوبے کے اپنے پہلے دورے میں زور دیا تھا اور وہاں کئي منصوبوں کو منظوری دی گئي تھی۔ صدر مملکت کے دوسرے دورے میں منصوبوں پر عمل در آمد شروع ہو جائے گا۔