ایران کے گرگان شہر کے اطراف النگ درہ نام کا ایک جنگل پارک ہے جو 185 کیلو میٹر کے رقبہ پر پھیلا ہوا ہے ۔ یہ علاقہ ایران کے 7 ماڈل سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے ۔ خزاں کے موسم میں بارش کے بعد اس پارک کا منظر بے حد دلفریب ہو جاتا ہے۔