ایام فاطمیہ کے موقع پر شب اول کی عزاداری جمعرات کی شام تہران کے امام خمینی امام بارگاہ میں منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی سید ‏علی خامنہ ای نے شرکت کی۔