فلسطینی خبر رساں ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی بمباری میں آج حسان فرج اللہ نامی ایک اور صحافی شہید ہو گیا ہے۔ ان سمیت 7 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کی جارحیت کے آغاز سے اب تک میڈیا کے شہداء کی تعداد 74 ہو گئی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 3 دسمبر 2023 - 10:19
غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت کے بعد میڈیا کے شہداء کی تعداد 74 ہوگئی ہے۔