تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے آج ہفتے کے روز ریاض میں اسلامی و عرب ملکوں کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔

اس ملاقات کو کافی اہم قرار دیا جا رہا ہے تاہم ابھی تک اس ملاقات میں ہونے والی بات چیت کی تفیصلات کا اعلان نہيں کیا گيا ہے۔

لیبلز