عالمی تقریب مذاہب اسمبلی کے سیکریٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین شہریاری نے اسلامی ممالک سے اپیل کی کے وہ عالم اسلام میں جنگ اور خونریزی کے خاتمے کے لیے اپنی کوششیں تیز کریں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن کے حصول کا واحد راستہ مذاکرات ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی نے عالم اسلام کے لیے امید کی نئی شمع روشن کر دی ہے۔