ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 27 ستمبر 2023 - 15:41 ماہرین کونسل کے اراکین نے بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں حاضری دی ماہرین کونسل کی مرکزی کمیٹی اور کچھ دیگر اراکین نے بدھ کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار میں حاضر ہوکر، بانی انقلاب اسلامی کی خدمت میں تجدید عہد کیا۔ لیبلز ایران امام خمینی بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ)