خبروں کے مطابق بدھ کے روز ہونے والی اس ٹیلی فونی گفتگو میں جرمن وزیر خارجہ انالنا بریوک اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے بہت سے امور میں اپنے اہم نظریات سے ایک دوسرے کو آگاہ کیا۔
اس ٹیلی فونی گفتگو میں خاص طور پر ایران کے مد نظر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گيا۔
یہ بات چیت باہمی احترام کے ساتھ بے حد واضح اور شفاف صورت میں کی گئي ہے ۔