اجراء کی تاریخ: 4 ستمبر 2023 - 00:23
زائرین حسینی کے کچھ گروپ شدید گرمی کی وجہ سے اپنا سفر رات میں کرتے ہیں۔ گورنر کربلا کے مطابق اس سال زائرین کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں ٪ 50 اضافے کے ساتھ 3 کروڑ سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔