تہران (ارنا) ایران کی میزائل اینڈ ایرواسپیس انڈسٹری میں تخریب کاری کا منصوبہ مسلح افواج اور انٹیلی جنس کے تعاون سے ناکام بنادیا گیا۔

مصدقہ ذرائع کے مطابق ایران کی میزائل اینڈ ایرواسپیس انڈسٹری کی عمارت میں تخریب کاری کا یہ منصوبہ صیہونی انٹیلی جنس اور اس کے عالمی ایجنٹوں نے بنایا گیا تھا۔

 تاہم دشمن کی انتہائی پیچیدہ منصوبہ بندی کے باوجود یہ کارروائی نہ صرف ناکام بنادی گئی بلکہ اس میں ملوث ایجنٹوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu