اجراء کی تاریخ: 27 اگست 2023 - 16:42
امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر کربلا میں ملکی و غیر ملکی زائروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر بین الحرمین خاص توجہ کا مرکز ہے اور امام حسین و حضرت عباس علیہم السلام کے روضوں کے درمیان اس مقام میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔