ایران کے شہر ہمدان میں " فصل شیدائی " نام کا فیلڈ شو جمعہ کو منعقد ہوا۔ اس ڈرامے میں آغاز خلقت سے لے کر منجی بشریت کے ظہور تک کے زمانے کی منظر کشی کی جاتی ہے ۔ عصر حاضر کی منظر کشی ہر صوبے میں مختلف ہوتی ہے ۔ ہمدان میں بھی مقامی ثقافت کی منظر کشی کی جاتی ہے جس میں اسلامی انقلاب ، مقدس دفاع اور مقدس روضوں کا دفاع کرنے والے اہم عناصر کی نمائش ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu