دفاع مقدس
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی ایران سے دفاع مقدس اور مزاحمت کے سابق فوجیوں اور رضاکاروں کی ملاقات
ہفتہ دفاع مقدس کے 5ویں دن، رضاکاروں کے گروپ، شہداء کے اہل خانہ، فنکاروں، ادیبوں، امدادی کارکنوں، سابق فوجیوں اور دفاع مقدس کے کارکنان نے بدھ کی صبح رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستفلسطین اور غزہ کے لوگ جہاد فی سبیل اللہ کر رہے ہیں/ حزب اللہ فتح یاب ہے، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے کہا ہے کہ فلسطین اور غزہ کے عوام جہاد فی سبیل اللہ کر رہے ہیں اور حزب اللہ فتح یاب ہے۔
-
دفاعایران نے امریکہ کے 50 ملین ڈالر کا تیل ضبط کر لیا
تہران-ارنا- تہران کی بین الاقوامی قوانین کی عدالت نے خلیج فارس میں امریکہ کے تیل کی ایک کھیپ کو ضبط کرنے کا احکامات صادر کئے جس کے بعد اسے ضبط کر لیا گيا۔
-
دفاعمدافعان آسمان ولایت1402 فوجی مشقوں کا آغاز
بندر عباس-ارنا- ایئر ڈیفنس کی خاص فوجی مشقیں" مدافعان آسمان ولایت" کا جمعرات کو " یا علی ابن ابی طالب" کے نعرے کے ساتھ ایران کے جنوب مغرب، جنوب اور جنوب مشرق کے علاقوں میں آغاز ہو گیا ہے۔
-
دفاعآج تمام دفاعی ضرورتیں ملک کے اندر ہی پوری کی جاتی ہیں، جنرل محمد شیرازي
تہران-ارنا- مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے فوجی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے: ہم دفاعی شعبے میں غیر معمولی کامیابی حاصل کر چکے ہيں اور ہمارے پاس دنیا کی جدید ترین ٹکنالوجی موجود ہے جبکہ ایک وقت ایسا تھا کہ جب ہماری تمام دفاعی ضرورتیں ملک کے باہر سے پوری ہوتی تھیں لیکن اب سب کچھ ملک کے اندر تیار ہوتا ہے۔
-
دفاعایران میں جنگي بحری جہاز اور آبدوزوں کی پیداوار صنعتی سطح تک پہنچ گئی ہے، ایڈمرل سیاری
ساری-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ملکی ماہرین کی کوششون سے بڑے پیمانے پرجنگي بحری جہاز اور آبدوز بنانے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے۔
-
دفاعدفاعی شعبے میں نئی کامیابیوں کی رونمائي جلد ہی
آبادان-ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے: بحری جہاز، آبدوز، ميزائل اور ڈرون طیاروں کے شعبے ميں نئی کامیابیوں کی جلد ہی رونمائی کی جائے گی۔