اجراء کی تاریخ: 11 اگست 2023 - 13:55
ایران کے لرستان کے خانہ بدوش پورے سال میں سر سبز مرغ زاروں کے لئے دو بار کوچ کرتے ہيں۔ بہار یعنی مارچ میں یہ لوگ گرم علاقوں یعنی خوزستان کے شہروں سے چہار محال بختیاری صوبے کے سرد شہروں اور زاگرس کوہستان کی طرف کوچ کرتے ہيں اور پھر ستمبر سے اکتوبر کے درمیان اسی راستے ان کی واپسی ہوتی ہے۔ ان کا رہن سہن سادہ زندگی کی مثال ہے۔