تہران (ارنا) حالیہ دنوں شدید گرمی کی لہر نے عام لوگوں کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا۔ یہ تصاویر ایران کے ‎شہر ہمدان میں گنج نامہ آبشار پر شدید گرمی سے جان بچا کر آنے والے شہریوں، سیاحوں اور مسافروں کی ہیں۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu