آبشار
-
تصویرگنجنامہ میں موسم گرما
حالیہ موسم گرما کی شدید گرمی، جس کی وجہ سے ایران بھر میں شٹ ڈاؤن ہوا ہے، ہمدان میں گنجنامہ آبشار پر شدید گرمی سے بچ کر آنے والے سیاحوں نے آبشار کی ٹھنڈک میں پناہ لی ہے۔
-
موسم گرما کی شدت، لوگوں نے آبشار کی ٹھنڈک میں پناہ لی
تہران (ارنا) حالیہ دنوں شدید گرمی کی لہر نے عام لوگوں کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا۔ یہ تصاویر ایران کے شہر ہمدان میں گنج نامہ آبشار پر شدید گرمی سے جان بچا کر آنے والے شہریوں، سیاحوں اور مسافروں کی ہیں۔
-
تصویرایرانی صوبے اصفہان میں 'سمیرم' نامی آبشار کے دلکش مناطر
اصفہان، یہ آبشار اصفہان سے 160 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس آبشار کی اونچائی 35 میٹر ہے جو 2010 کو ایران کے قدرتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا۔