تہران (ارنا) شہید کربلا امام حسین (ع) اور اہل بیت (ع) کی یاد میں شام غریباں کی مجلس اور عزاداری رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی۔